میں حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی شوہر کی خواہش پر صرف 2200 روپے حق مہر رکھوایا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اداکارہ مریم نفیس کا کہنا تھا کہ ہم لوگ چاہتے تھے کہ ہماری شادی سادگی سے ہو، اس لئے زیادہ تقریبات نہیں رکھیں، ہمارا نکاح فیصل مسجد میں ہوا، نکاح نامے پر دستخط کرتے وقت میں بہت روئی اور سب مجھے دیکھ کر پریشان بھی ہوگئے۔
فوکشیا میگزین کو انٹرویو میں مریم نے بتایا کہ ان کی شادی میں ٹوٹل 90 لوگوں نے شرکت کی، نکاح کے بعد اسلام آباد میں کھانا ہوا اور پھر سب باراتیوں سمیت دولہا دلہن سوات گئے جہاں مکمل شادی ہوئی، دو دن بعد سب واپس آگئے، سوات میں شادی کرنا ان کے شوہر کی خواہش تھی۔
ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے شادی پر ملنے والے حق مہر سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں حق مہر نہیں لینا چاہتی تھی شوہر کی خواہش پر صرف 2200 روپے حق مہر رکھوایا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






