Advertisement
پاکستان

پاکستان میں19سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے ویکسی نیشن رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے کل سے19 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کورونا ویکسین رجسٹریشن کل سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 27 2021، 4:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے  مطابق وفاقی وزیراسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں  بتایا کہ این سی او سی  اجلاس میں ہم نے تمام 19 سال  اور  اس سے زائد کے تمام افراد کیلئے  ویکسی نیشن رجسٹریشن کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رجسٹریشن کا یہ مرحلہ کل سے شروع ہوگا،  لہذا اب کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی،  جس  کو  ماہرین صحت نے کویڈ  ویکسینیشن کے لئے منظور کیا ہے۔

گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں و فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا  تھا کہ کل پہلی دفعہ ایک دن میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن کی گئی ۔اسد  عمر نے کہا کہ تمام رجسٹرڈ لوگوں سے درخواست ہے جلد ویکسینیشن کے لیے ویکسین سینٹر جائیں۔

ڈاکٹر فیصل سلطان   کے مطابق پاکستان میں اب تک  ویکسی نیشن مہم کے ذریعے پچاس لاکھ افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی  ہے۔ حکومت ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ آبادی کے تحفظ کیلئے اعلیٰ ترین سطح پر ویکسی نیشن پروگرام کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ    ملک بھر میں ویکسینیشن کے لیے پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں بھی 16 مراکز کے ذریعے ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب پاکستان نے مقامی سطح پر کوروناویکسین کامیابی سے تیار کرلی ہے ، کوروناویکسین قومی ادارہ صحت میں تیار کی گئی ہے، پہلے فیز میں سنگل ڈوزکین سائینو کی1لاکھ24ڈوز تیار کی گئی ہیں۔  مقامی تیار کردہ کورونا ویکسین آئندہ ہفتے استعمال کے لیے دستیاب ہوگی، یہ کورونا ویکسین چینی ٹیم کی زیرنگرانی پاکستانی ماہرین نے تیار کی ہے۔

Advertisement
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا

  • 10 hours ago
ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے

  • 14 hours ago
کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد

  • 11 hours ago
پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 15 hours ago
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری 

چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری 

  • 13 hours ago
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند

  • 15 hours ago
ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

  • 10 hours ago
عالمی  ومقامی  مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ

  • 15 hours ago
غزہ پر اسرائیلی  جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید

  • 10 hours ago
پاک بھارت  7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری

  • 15 hours ago
چینی بحران:  حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

  • 11 hours ago
علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے  پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے

  • 16 hours ago
Advertisement