Advertisement
تفریح

یاسرہ رضوی کی نومولو دبیٹےکے ساتھ تصویر وائرل

کراچی : پاکستانی اداکارہ یاسرہ رضوی کے ہاں بیٹےکی پیدائش کے بعد سے مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ،یاسرہ نے نومولود کے ساتھ خوبصورت تصویر شئیر کردی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 27th 2021, 5:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق فوٹوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر یاسرہ  نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کی ، جس میں اُنہوں نے اپنے  بیٹے کو گود میں لیا ہوا ہے۔ تصویر کے  عنوان میں اداکارہ نے لکھاکہ  " پھر وقت کا پہیہ گھوما ہے، قسمت نے آکر چُوما ہے۔‘اداکارہ نے اپنے دوستوں اور مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’مبارکباد اور دُعاؤں کے لیے آپ کا بےحد شکریہ۔‘انہوں نے مزید لکھا کہ ’ہمیشہ دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔‘ پوسٹ کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگ "ابن آدم " بھی لکھا ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

خیال رہے کہ رواں ماہ 22 مئی کی صبح یاسرہ رضوی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی تھی۔

واضح رہے کہ  سال 2016 میں یاسرہ  ،  عبدالہادی سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔         

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement