ای سی پی کے مطابق انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا جسے کامیابی سے پورا کیا، ای ایم ایس نے آر اوز کے دفاتر میں تسلی بخش کام کیا


الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایک دو ایسے واقعات ضرور ہوئے جہاں پاکستان کے عوام نے افرا تفری میں پولنگ پر حملہ کردیا اور ان پولنگ سے انکار نہیں کیا جا سکتا ، تدارک کے لیے متعلقہ فورمز موجود ہیں، ہم شکایات پر فوری فیصلے کیے جا رہے ہیں، مشکلات اور مسائل کے باوجود انتخابات منظم رکھنےمیں کامیاب رہے۔
موبائل سروس بندش سے پریذائیڈنگ افسران ڈیٹا بھیجنے سے قاصر رہے، 2018 انتخابات کا پہلا نتیجہ اگلے روز صبح 4 بجے موصول ہوا تھا، اس مرتبہ پہلا نتیجہ رات 2 بجے موصول ہوا۔
ای سی پی کے مطابق انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا جسے کامیابی سے پورا کیا، ای ایم ایس نے آر اوز کے دفاتر میں تسلی بخش کام کیا ۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری
- 10 گھنٹے قبل
زمین کے تنازعے پر دو گروپوںمیں فائرنگ کا تبادلہ ، 4افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

برطانیہ : چمکتا ہوا سرپل SpaceX راکٹ فیول ڈمپ سے منسلک
- 9 گھنٹے قبل

ایکنک کے اجلاس میں 13 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
- 5 گھنٹے قبل
مصر نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پیش کردی
- 9 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس : ریکوڈک منصوبے میں تبدیلیوں کی منظوری
- 4 گھنٹے قبل

ایوانِ صدر میں یتیم بچوں کیلئے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام
- 5 گھنٹے قبل

مصطفی عامر قتل کیس : قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس طلب
- 7 گھنٹے قبل

دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا معاملہ ، پیپلز پارٹی کا احتجاج
- 9 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کا آذربائیجان کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے پہلے تیز ترین الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن کا افتتاح
- 5 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرادری سے مختلف سیاسی شخصیات کی ملاقات ، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل