صوبے میں سب سے پہلے امن و امان کو بہتر کریں گے، نامزد وزیر اعلیٰ کے پی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے لیے پی ٹی آئی کے نامزد رہنما علی گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ لیں گے۔
پشاور ہائیکورٹ کے باہر راہداری ضمانت منظور ہونے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں سب سے پہلے امن و امان کو بہتر کریں گے۔ صوبے میں معاشی بحران ختم کرنے کےلئے وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ پارٹی شمولیت کے لئے لیگل ٹیم بنی ہوئی ہے،معاملات دیکھ رہی ہے، حتمی فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان ہی کریں گے۔
علی امین گنڈا پور کا مزید کہنا تھا کہ صوبے میں معاشی بحران کو ختم کرنے سے متعلق ان کی پارٹی بہت جلد اقدامات کرے گی۔ صحت کارڑ بحال کریں گے اور لنگڑخانوں اور پتاہ گاہوں کو بھی چلائیں گے۔
نوجوانوں سے متعلق نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار دیںگے، وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگ لیں گے۔
ساتھ ہی علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ، ساڈا حق ایتھے رکھ’ یہی میرا نعرہ ہے۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
- ایک گھنٹہ قبل
سیاست میں انتقام کا تاثر نہیں ہونا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
- 20 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 27 منٹ قبل
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- ایک گھنٹہ قبل
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے،آئی ایس پی
- 20 گھنٹے قبل
پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- 21 گھنٹے قبل
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اضافہ
- 19 گھنٹے قبل
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- 19 منٹ قبل
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 18 گھنٹے قبل