Advertisement
پاکستان

منتخب ارکان اسمبلی کیلئے سہولت مزکز قائم

اس سہولت مرکز کا مقصد ان کے سرکاری کارڈ کیلئے تصاویر اور ضروری دستاویزات مکمل کرنے سمیت مختلف خدمات فراہم کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 22nd 2024, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منتخب ارکان اسمبلی کیلئے سہولت مزکز قائم

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی کے نو  منتخب ارکان کی سہولت کیلئے ایک ہی چھت کے نیچے  تمام معلومات کی فراہمی کا سہولت مرکز قائم کر دیا ہے ۔

یہ مرکز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں کل دن دس بجے سے تیسرے پہر 3 بجے کام کرے گا ۔

اس سہولت مرکز کا مقصد ان کے سرکاری کارڈ کیلئے تصاویر اور ضروری دستاویزات مکمل کرنے سمیت مختلف خدمات فراہم کرنا ہے ۔

 

Advertisement