اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر رابطہ کریں گے، وزیر اعظم 30 مئی بروز اتوار کو عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فون پر آپکی براہِ راست بات چیت کی یہ چوتھی نشست ہے ، انشااللہ 30 مئی بروز اتوار سہ پہر 3بجے وزیراعظم فون پر آپ کےسوالات کے جواب دیں گے ، وزیراعظم سے آپ کی بات چیت -ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
#آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ
— Senator Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) May 28, 2021
وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فون پر آپکی براہِ راست بات چیت کی چوتھی نشست - انشاء اللہ
30 مئ بروز اتوار - سہہ پہر 3 بجے-
آپکے سوالات اور وزیراعظم کے جواب
وزیراعظم سے آپکی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائیگی pic.twitter.com/WS3oaXFMAN
سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹ میں " آپ کا وزیراعظم ،آپ کے ساتھ " کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ۔
یاد رہے کہ رواں سال میں 10مئی ، یکم فروری اور 4 اپریل کو بھی وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سوالات کے جواب دیئے تھے، اس موقع پر وزیراعظم عمران کے پیغام کی ایک مختصر ویڈیو جاری کی گئی تھی ۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 5 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 minutes ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 5 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago



