لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے پیغام میں کہا کہ 28 مئی پاکستانی قوم کیلئےقومی فخراوروقارکادن ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اس دن کی مناسبت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ 28 مئی پاکستانی قوم کیلئےقومی فخراوروقارکادن ہے، نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ایٹمی کلب میں شامل ہونے والا پہلااسلامی ملک بنا، بے مثال قیادت نےہمارے دفاع کو ناقابل تسخیربنانے کیلئےتمام خطرات کومستردکردیا ۔ انہوں نے لکھا کہ اس دن ہماری قوم انجینئرز،سائنسدانوں اورگمنام ہیروزکوخراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اس تاریخی دن کا نتیجہ ہے کہ ہم بحیثیت قوم بہت کچھ حاصل کرسکتے ہیں!
It is also the day when our nation celebrates the role of our engineers, scientists & other unsung heroes who played their part in realising the dream of a nuclear Pakistan. The takeaway from this historic day is that we can achieve anything if we as a nation put our mind to it!
— Shehbaz Sharif (القدس في العيون) (@CMShehbaz) May 28, 2021
واضح رہے کہ 23 سال قبل 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے 6 ایٹمی دھماکے کرکے ایک خود مختار قوم ہونے کا اعلان کیا اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- an hour ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 minutes ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago



