اسلام آباد: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) اور کے الیکٹرک کی ترسیلی نظام کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 29th 2021, 7:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی اورکے الیکڑک کی ترسیلی نظام کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔نیپرا نے این ٹی ڈی سی، کےالیکڑک ٹرانسمیشن رپورٹ 2019-20 جاری کی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این ٹی ڈی سی کی کارکردگی بہتررہی ہے ،کے الیکڑک نے بھی اپنی کارکردگی کوبہتربنایا،این ٹی ڈی سی اورکے الیکڑک کا ترسیلی نظام پہلےسے بہترہے،بجلی کےتعطل اورفریکونسی کی شکایات بھی کم ہوئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بجلی کاترسیلی نظام بھی بہتررہا ہے لیکن این ٹی ڈی سی کوترسیلی، تیکنیکی اورآپریشنز میں مزید بہتری کی ضرورت ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





