لیہ: جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی کر کے 10 ہزار گندم کے تھیلے برآمدکر لیے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 30 2021، 3:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے ہمراہ پیر جگی میں کاروائی کر کے گندم قبضے میں لے لی ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ذخیرہ اندوز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا کہناہے کہ ذخیرہ اندوزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی اس حوالے سے مزید کاروائیاں جاری ہیں۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 15 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







