Advertisement
پاکستان

شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 6th 2024, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور: نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج (بدھ) پشاور کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج دوپہر ایک بجے کے بعد پشاور پہنچیں گے۔ اس دورے میں ان کی گورنر خیبرپختونخوا سے انتہائی اہم ملاقات ہے۔

تاہم متعلقہ حکام نو منتخب وزیراعظم کو موجودہ مالیاتی، امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیں گے تاکہ شہباز اس میں اصلاحات کریں۔

حکام کی جانب سے شہباز شریف کو مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 18 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 18 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 3 hours ago
Advertisement