حلف برداری کی تقریب شام 6:30 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی


لاہور/پشاور: پنجاب کابینہ کی حلف برداری آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی جس کے پہلے مرحلے میں پنجاب کابینہ میں شامل 15 کے قریب وزراء حلف اٹھائیں گے۔
خیبرپختونخوا کے نامزد وزراء بھی آج حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب شام 6:30 بجے گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی، جہاں گورنر خیبرپختونخوا نئی کابینہ سے حلف لیں گے۔
ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو منصوبہ بندی و ترقیات اور جنگلات کی وزارت ملنے کا امکان ہے جب کہ عظمیٰ بخاری کو پنجاب کی وزیر اطلاعات مقرر کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ عمران نذیر پرائمری ہیلتھ، بلال یاسین فوڈ، مجتبی شجاع ایکسائز، خالد جاجا محکمہ زراعت اور فیصل ایوب ہاؤسنگ اینڈ سپورٹس کے وزیر ہوں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سلمان نعیم اور رانا اسکندر حیات کو بھی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 19 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago



