ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے


واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس سمیت 8 ریاستوں کے پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
اردو نیوز نے امریکی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الاباما، آرکنساس، مین، شمالی کیرولینا، اوکلاہوما، ٹینیسی، ٹیکساس اور ورجینیا کے پرائمری انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ دیگر سوپر ٹیوز ڈے ریاستوں میں گنتی کا عمل جاری ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر اپنی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ سیاسی خبروں کی امریکی ویب سائٹ ریئل کلیئر پولیٹکس کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر جو بائیڈن سے دو پوائنٹس آگے ہیں۔
یاد رہے کہ نومبر میں انتخابات سے قبل سپر ٹیوز ڈے روایتی طور پر پرائمری انتخابات کے لیے ملک بھر میں سب سے بڑا دن ہوتا ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago




