عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ای سی ایل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا اور شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے کہا کہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے نہ روکا جا ئے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ملک بھر سے نیب کے ریجنل دفاتر سے معلومات لی ہیں، ہمیں شیخ رشید کسی مقدمے میں مطلوب نہیں۔جسٹس مرزا وقاص رؤف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔
\
شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکا لنے کاحکم!#GNN #GNN_Updates #NewsUpdates #BreakingNews pic.twitter.com/PYSBxvuwvx
— GNN (@gnnhdofficial) March 6, 2024
عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری ای سی ایل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا اور شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے کہا کہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے نہ روکا جا ئے ۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 19 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 19 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 18 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 13 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago






