اسلام آباد ہائی کورٹ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو مینول کے مطابق ملاقات کرانے کی ہدایت

.jpg&w=3840&q=75)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجا ناصرعباس کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی۔ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو بھی پیر کے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کیلئے ایم ڈبلیو ایم سربراہ کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔
علامہ راجا ناصرعباس اپنی وکیل ایمان مزاری کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سربراہ ایم ڈبلیو ایم کو پیر کے روز ملاقات کی اجازت دی۔ عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو جیل مینول کے مطابق ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت نے وکیل درخواست گزار کو تحریری کمنٹس جمع کرنے کی ہدایت بھی کی۔ جسٹس ثمن رفعت نے ریمارکس دیے کہ کمنٹس آجائے تو اس معاملے کا مستقل حل چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو بھی پیر کے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
عدالت نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 6 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 6 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل



