حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، شہباز شریف
وزیر اعظم پاکستان سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی ملاقات


وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوا ر الحق سے ملاقات میں کیا ۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے محمد شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو پاکستان کی طرف سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے غیرمتزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جد وجہد میں ہم ان کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے۔
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی آزاد کشمیر کا دورہ کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ آج آپ کا بارشوں سے متاثرہ افراد کے ساتھ ملاقات کے لیے یہاں آنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

امریکا کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پرکسی قسم کا ردعمل دینے سے انکار
- 35 منٹ بعد

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا
- 4 گھنٹے بعد

حکومت کا یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے سے منانے کااعلان
- 4 گھنٹے بعد

رمضان المبارک کے تیسرے عشرےکا آغاز، مسلمانوں نے مقبوضہ بیت المقدس کا رُخ کرلیا
- 38 منٹ بعد

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے جدہ میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم
- 25 منٹ بعد

بنوں میں پولیس چوکی پر کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں دہشتگرد فرار
- 3 گھنٹے بعد

امریکی محکمہ خارجہ کی ملک میں داخلے پر پابندی کے لیے ملکوں کی فہرست بنانے کی تردید
- 31 منٹ بعد

شریف خاندان اب بین الاقوامی سطح پر بھی ٹیکس چور ثابت ہوا، بیرسٹر سیف
- 4 گھنٹے بعد

روس اور یوکرین کے درمیان 175 جنگی قیدیوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ بعد

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان ،100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ
- 2 گھنٹے بعد

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیل کی سحری کے وقت شدید بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید
- 4 گھنٹے بعد