Advertisement

نائیجیریا،مسلح افراد نے سکول پر حملہ کر کے 280طلبہ کو اغوا کر لیا

متعدد طلبہ سکول کے عملے کے ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائیجیریا،مسلح افراد نے سکول پر حملہ کر کے 280طلبہ کو اغوا کر لیا

ابوجا: نائیجیریا کی ریاست کدونا میں مسلح افراد نے سکول پر حملہ کر کے 280 سے زائدطلبہ کو اغوا کر لیا۔

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق ریاست کدونا کی مقامی حکومے کے عہداروں نے گزشتہ روز کوریگا سکول پر حملے کی تصدیق کی تاہم انہوں نے اغوا ہونے والے بچوں کی واضح تعداد نہیں بتائی۔

سکول ٹیچر سانی عبد اللہی نے بتایا کہ ضلع چیکون میں جی ایس ایس کوریگا سکول کے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد معلوم کی جارہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جی ایس ایس کوریگا میں 187 بچے لاپتہ ہیں جبکہ پرائمری سکول میں125 بچے لاپتہ ہیں، جن میں سے 25 واپس آچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متعدد طلبہ سکول کے عملے کے ساتھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مسلح افراد ہوائی فائرنگ کر تے رہے۔ کدونا ریاست کے گورنر اوبا ثانی نے ایک پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہر بچہ بازیاب ہو۔ ہم سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 5 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 5 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 5 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 6 minutes ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 hours ago
Advertisement