پی سی بی کے مطابق 14مارچ کو ہونے والے ٹیبل ٹاپرز ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کوالیفائر میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر ہوں گے


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل نائن کے تین پلے آف اور فائنل کے لیے امپائر اور میچ ریفری کی تقرریوں کا اعلان کردیا، میچز 14سے 18مارچ تک کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
پی سی بی کے مطابق 14مارچ کو ہونے والے ٹیبل ٹاپرز ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کوالیفائر میں علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ راشد ریاض اور فیصل آفریدی بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔
اسی طرح روشن ماہنامہ میچ ریفری پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں گے۔15 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے ایلیمینیٹر 1 میں احسن رضا اور کرس گیفانی آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ آصف یعقوب اور راشد ریاض بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔
اسی طرح محمد جاوید میچ ریفری پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں گے۔16 مارچ کا ایلیمینیٹر 2 جس میں 14 مارچ کے میچ کے ہارنے والے اور 15 مارچ کے میچ کے فاتح کے درمیان ہونے والے میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور آصف یعقوب آن فیلڈ امپائر کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے جبکہ احسن رضا اور فیصل آفریدی بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔
اسی طرح محمد جاوید میچ ریفری پلیئنگ کنٹرول ٹیم کی قیادت کریں گے۔18 مارچ کو شیڈول فائنل کے لیے رچرڈ ایلنگ ورتھ اور کرس گیفانی آن فیلڈ امپائرز کے فرائض سرانجام دیں گے جبکہ احسن رضا اور آصف یعقوب بالترتیب تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 9 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل





