وزیر اعلیٰ سندھ اور محکمہ آبپاشی نے ظفر محمود کی بطور چیئرمین ارسا تعینا ت کرنے کی مخالفت کی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے حکومت سندھ کی مخالفت پر چیئرمین انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپسی لینے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد وفاق نے ظفر محمود کی بطور چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ اور اورمحکمہ آبپاشی نےموقف اپنایا تھا کہ سی سی آئی میں طےہوچکا ہےکہ چیئرمین کی تعیناتی روٹیشن کی بنیاد پرصوبوں کےممبر سے ہو گی جس کو وزیراعظم شہبازشریف نےمان لیا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 30 منٹ قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




