Advertisement

روس : 8ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ،3 دن تک جاری رہے گا

سروے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن ہی دوبارہ صدر بنیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 16th 2024, 2:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس : 8ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ،3 دن تک جاری رہے گا

عالمی میڈیا کے مطابق روس میں 8 ویں  صدارتی انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل 3 دن تک جاری رہےگا۔
غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روس کے صدارتی انتخابات کیلئے آج بروز جمعہ کو شروع ہونےہو گا ووٹ ڈالنے کا عمل ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہے گی۔ 
رپورٹ کےمطابق انتخابات میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔ 

یاد  رہے پیوٹن کو سابق سوویت لیڈر بورس یلسن نے 1999 میں نائب صدر مقرر کیا تھا، پیوٹن 2000 سے 2008 تک دوبار صدراور 2012 تک وزیر اعظم رہے، 2012 میں وہ تیسری بار اور 2018 میں چوتھی بار صدر بنے تھے۔

واضح رہے کہ آئینی طور پر ولادیمیر پیوٹن کو مزید دو بار صدر بننے کی اجازت ہے۔سروے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن ہی دوبارہ صدر بنیں گے۔

Advertisement
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 13 گھنٹے قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 3 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement