سروے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن ہی دوبارہ صدر بنیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 2:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی میڈیا کے مطابق روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل 3 دن تک جاری رہےگا۔
غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق روس کے صدارتی انتخابات کیلئے آج بروز جمعہ کو شروع ہونےہو گا ووٹ ڈالنے کا عمل ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہے گی۔
رپورٹ کےمطابق انتخابات میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت 4 امیدوار مدمقابل ہیں۔
یاد رہے پیوٹن کو سابق سوویت لیڈر بورس یلسن نے 1999 میں نائب صدر مقرر کیا تھا، پیوٹن 2000 سے 2008 تک دوبار صدراور 2012 تک وزیر اعظم رہے، 2012 میں وہ تیسری بار اور 2018 میں چوتھی بار صدر بنے تھے۔
واضح رہے کہ آئینی طور پر ولادیمیر پیوٹن کو مزید دو بار صدر بننے کی اجازت ہے۔سروے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن ہی دوبارہ صدر بنیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





