پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھرمیں نجی وسرکاری کالجز کھولنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 31st 2021, 2:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے صوبے بھرمیں نجی وسرکاری کالجز کھولنے کافیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق 31 مئی سے تمام نجی وسرکاری کالجزکورونا ایس او پیزکے تحت کھول دئیےجائیں گے، اساتذہ اور باقی عملہ کو 5 جون تک ویکسین لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 5 جون کے بعداساتذہ اور باقی عملہ بغیرکورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے کالجزمیں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








