Advertisement
پاکستان

کورونا و ائرس : پاکستان میں مزید 71 اموات ، مجموعی تعداد 20ہزار850ہوگئی

اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران مزید 71 افراد انتقال کر گئے جبکہ 1ہزار 771نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 1 2021، 11:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید71فراد چل بسے ۔ ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار850ہوگئی ہے،جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 22ہزار 824ہو گئی ہے ۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی  شرح 3.71فیصدرہی۔

پنجاب

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ40ہزار 110 ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک 10ہزار 039افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد  3 لاکھ 18ہزار 579ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 5 ہزار 039افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

خیبرپختون خوا

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 32ہزار822ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 4079افراد چل بسے۔

بلوچستان

بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 25ہزار218کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 280مریض چل بسے ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد81 ہزار257جبکہ اموات کی تعداد762تک جاپہنچی ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اب تک 5 ہزار 588افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ 107افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

آزاد کشمیر

آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار250ہوچکی ہے جبکہ 544افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں میں  3397فرادکوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔ ملک بھر میں اب تک 8لاکھ 44 ہزار638مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

Advertisement
راولپنڈی میں زہریلا دودھ پینے سے 3 کمسن بچے جاں بحق،والدہ کی حالت تشویشناک 

راولپنڈی میں زہریلا دودھ پینے سے 3 کمسن بچے جاں بحق،والدہ کی حالت تشویشناک 

  • 10 گھنٹے قبل
جنگ بندی پر سوالیہ نشان: اسرائیل کے حملے، تہران میں دھماکے

جنگ بندی پر سوالیہ نشان: اسرائیل کے حملے، تہران میں دھماکے

  • 11 گھنٹے قبل
قطر میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد ایرانی صدر اور امیرِ قطر کے درمیان رابطہ

قطر میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد ایرانی صدر اور امیرِ قطر کے درمیان رابطہ

  • 7 گھنٹے قبل
ایران کا 408 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم عالمی تشویش کا باعث بن گیا

ایران کا 408 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم عالمی تشویش کا باعث بن گیا

  • 5 گھنٹے قبل
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 11 خوارج ہلاک،  میجر اور لانس نائیک شہید

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 11 خوارج ہلاک، میجر اور لانس نائیک شہید

  • 8 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلفونک رابطہ،مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن کی بحالی پر زور

وزیر اعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلفونک رابطہ،مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے امن کی بحالی پر زور

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین

وزیراعظم کا سفارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین

  • 5 گھنٹے قبل
 ایران نےاپنے سے بڑے دشمن کا اچھی طرح سے مقابلہ کیا،وزیر دفاع

 ایران نےاپنے سے بڑے دشمن کا اچھی طرح سے مقابلہ کیا،وزیر دفاع

  • 10 گھنٹے قبل
ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل کا نجی پیغام سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

ٹرمپ نے نیٹو سیکرٹری جنرل کا نجی پیغام سوشل میڈیا پر افشا کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کاکا کا مبینہ اعترافِ جرم، ملاقات سے انکار پر قتل کیا

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • 6 گھنٹے قبل
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کرنے والے میجر معیز جنوبی وزیرستان میں شہید

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتار کرنے والے میجر معیز جنوبی وزیرستان میں شہید

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement