فنڈ سے بلوچستان کے مستحق طلبا کے لیے سالانہ پندرہ ہزار سے زائد وظائف بھی نافذ کیے جاتے ہیں


بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے اب تک بلوچستان کے 73 ہزار طلبا مستفید ہو چکے ہیں۔
یہ فنڈ 2013 میں بلوچستان میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ اس فنڈ کے تحت ضرورت مند طلبا کو جزوی طور پر اور مکمل فنڈڈ وظائف فراہم کیے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ اس فنڈ سے بلوچستان کے مستحق طلبا کے لیے سالانہ پندرہ ہزار سے زائد وظائف بھی نافذ کیے جاتے ہیں۔
اسی طرح 8 اگست 2016 کے سانحہ میں شہید ہونے والے وکلا کے بچوں کو نہ صرف مفت تعلیم کی سہولت دے رہی ہے بلکہ اعلی تعلیم کے حصول کے لیے وکلا کو ایل ایل ایم بار ایٹ لا یا پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک خصوصا برطانیہ بھیجا جاتا ہے۔
بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے یہ فنڈ میرٹ پر مبنی شفاف اور غیر جانبدارانہ نظام سے صوبے بھر میں علم کی شمع روشن کر کے تعلیم کی فراہمی کا علم اٹھایا ہوا ہے۔
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 12 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 28 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 14 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 12 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 14 hours ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 2 minutes ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 10 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 16 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 15 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 33 minutes ago