اسرائیل نے غزہ میں 13 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو بھی نشانہ بنایا اور اب تک 34 ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 6th 2024, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں رواں ہفتے قاہرہ میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے۔وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنس مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔
دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری جنگ کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کو مسلسل شہادتوں اور تباہی کا سامنا ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 13 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو بھی نشانہ بنایا اور اب تک 34 ہزار سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 28 منٹ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





