Advertisement

بولیویا : منی بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 14 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کو  ہسپتال منتقل کیاجا چکا ہے جبکہ ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2024, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بولیویا : منی بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، 14  افراد ہلاک

بولیویا میں ایک منی بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ایک شاہراہ پر بس اور ٹریکٹرکے آپس میں ٹکرانے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک افراد میں 9خواتین ، چار مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں سے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کو  ہسپتال منتقل کیاجا چکا ہے جبکہ ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا ہے ۔

واضح رہے کہ حکام کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔
 
Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 29 منٹ قبل
Advertisement