بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پرسماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2024, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی : عدالت نے 190ملین پاؤنڈاسکینڈل کیس کی سماعت17اپریل تک ملتوی کردی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران وکلا صفائی کی جانب سےنیب کے3گواہان پرجرح مکمل کرلی۔ مجموعی طورپر12گواہان کےبیانات قلمبند،7پرجرح مکمل ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سےبشریٰ بی بی کی انڈسکوپی کی درخواست دائرکی گئی۔ نیب سےسردارمظفرعباسی، امجدپرویز، سہیل عارف اورچوہدری نذرعدالت پیش ہوئے ، بانی پی ٹی آئی کی جانب سےظہیرعباس چوہدری بھی عدالت پیش ہوئے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔
دوسری جانب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پرسماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




