اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگی اور انسانیت کیخلاف جرائم پر اسرائیل کا محاسبہ کرنے پر زور
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا


اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں غزہ میں جنگی اور انسانیت کیخلاف جرائم پراسرائیل کا احتساب کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
قرارداد اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے پاکستان نے پیش کی ، 28 ممالک نے قرار داد کے حق اور امریکہ اور جرمنی سمیت چھ ممالک نے مخالفت میں ووٹ دئیے جبکہ 13ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔قرارداد میں عالمی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی ہر طرح کی خلاف ورزی پر احتساب یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔تقریباً چھ ماہ سے جاری جنگ میں پہلی بار اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے بڑے ادارے نے اس پر اپنا موقف اختیار کرتے ہوئے قرارداد کی منظوری دی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل






