وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ درجنوں ممالک میں چین کی ویکسین لگائی جارہی ہے، ملک میں فائزر ویکسین کی محدود تعداد ہے، فائزر ویکسین مخصوص افراد کو لگائی جارہی ہے۔

اسد عمر نے ویکسینیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پمز میں رش کم ہونے کی وجہ سے ویکسینیشن سینٹر بڑھا دیے ہیں، ملک کے ایوان صنعت وتجارت کو ویکسین کے حوالے سے تعاون کا کہا۔
اسد عمر نے کہا کہ مالز میں ویکسین کا آغاز اچھا ہے،مالز کا کاروبار بہت متاثر ہوا ہے، کاروبار کھولنا چاہتے ہیں، آئندہ ہفتے فلاحی اداروں کے ساتھ اجلاس ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ چاہتے ہیں ملک میں ویکسی نیشن کا عمل تیز ہو، ملک میں کورونا ویکسین کی رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے، اسلام آباد رجسٹریشن اور ویکسین لگوانے کے حساب سے نمبر ون شہرہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ویکسی نیشن سینٹر کی تعداد 1700 تک پہنچ چکی ہے، ملک میں ویکسی نیشن سینٹرز کی تعداد 4 ہزار تک لے جانے کا ہدف ہے۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 25 minutes ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- an hour ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago


