اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت ثابت کرنے میں ناکام ہوگئے جس کے بعد انکا 12سالہ اقتدار ختم ہونے کے قریب ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 4th 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے نئی اتحادی حکومت کی تشکیل متوقع ہے۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے نافتالی بینیٹ کو اسرائیل کا نيا وزير اعظم بنانے کا اعلان کر ديا ہے۔ اسرائیلی اپوزیشن اتحاد نے صدر کو بھی اکثریت سے آگاہ کر دیا ہے۔
اپوزيشن ليڈر کا کہنا ہے کہ حکومت بنانے کے لیے پارلیمنٹ میں مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی۔ اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری وزیراعظم کے عہدے پر اتفاق ہوا ہے۔
واضح رہے کہ بینجمن نیتن ياہو 2009 سے اسرائیل کے وزیراعظم ہیں اور کرپشن کے مقدمے کا سامنا کرنے والے نیتن یاہو حکومتی اتحاد بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 25 منٹ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





