Advertisement
پاکستان

پاکستا ن کو 2030 تک مختلف قسم کے مسائل سے نمٹنا ہو گا ، پاکستانی مندوب

پاکستانی سفیر نے کہا کہ اکثرترقی پذیرملکوں میںبنیادی ڈھانچے کی ترقی میں سرمایہ کاری کیلئے سرکاری وسائل دستیاب نہیں ہیں اور وہ نجی سرمایہ کاری کے لئے بھی عدم توجہی کا شکارہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 21st 2024, 11:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستا ن کو 2030 تک  مختلف قسم کے مسائل  سے نمٹنا  ہو گا ، پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان نے ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی کے فروغ کے لئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپنے اپنے بیان میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ دوہزارتیس تک پائیدارترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے توانائی، ٹرانسپورٹ، ہائوسنگ، مواصلات اورصنعتی و زرعی پیداوار اوربنیادی ڈھانچے کی ترقی کے شعبوں میںوسائل کی اشد ضرورت ہے۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ اکثرترقی پذیرملکوں میںبنیادی ڈھانچے کی ترقی میں سرمایہ کاری کیلئے سرکاری وسائل دستیاب نہیں ہیں اور وہ نجی سرمایہ کاری کے لئے بھی عدم توجہی کا شکارہیں۔

Advertisement
2026 میں چین کی ڈیزائن کردہ پہلی آبدوز’’ہنگور‘‘ پاک بحریہ میں شامل ہو جائے گی، نیول چیف

  • 2 hours ago
شواہد موجود ہیں کہ بھارت سمندر کے راستے سے کوئی کارروائی کرسکتا ہے، ہم مکمل طور پر الرٹ ہیں،آئی ایس پی آر

باجوڑ:سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، ریحان زیب اور مولاناخان زیب کےقتل میں ملوث دہشتگرد مارا گیا

  • 3 minutes ago
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 7 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 3 hours ago
الیکشن ٹربیونل نے  مریم نواز کی کامیابی کے  خلاف انتخابی عذرداری کو مسترد کردیا

  • 4 hours ago
محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

 پاکستان، چین اور روس خفیہ طور پر ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں،ٹرمپ کا الزام 

  • 5 hours ago
قومی ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم عہدے سے فارغ 

قومی ویمنز ٹیم کی ورلڈکپ میں بدترین ناکامی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم عہدے سے فارغ 

  • 3 hours ago
امریکا جب تک اسرائیل کی حمایت بند نہیں کرے گا، مذاکرات نہیں کریں گے،ایرانی سپریم لیڈر

  • 18 minutes ago
 غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی،آئی ایس پی آر

 غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی،آئی ایس پی آر

  • 4 hours ago
حکومتی سرپرستی نہ ملی تو بچی کچھی فلم انڈسٹری نہیں رہے  گی، عرفان کھوسٹ کی جی این این نیوز سے گفتگو

گوگل کی  پنجاب میں ’’ کروم بُک‘‘کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش