لاہور: قواعد و ضوابط پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں میڈیکل کالجوں پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 6th 2021, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق منظور شدہ سیٹوں سے زیادہ پر داخلے کی صورت میں فی سیٹ20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔داخلے میں بے قاعدگی پر 15 لاکھ روپے فی سیٹ جرمانہ ہوگا،رجسٹریشن میں تاخیر پر 50 ہزار روپے فی طالب علم جرمانہ ہوگا۔
جی این این کے مطابق سالانہ امتحانات کے نتائج کی رپورٹنگ میں تاخیر ،30 ہزار روپے فی طالب علم جرمانہ ہوگا ،طالب علم سے زیادہ فیس کی وصولی پر پر 2 لاکھ جرمانہ ہوگا،میرٹ لسٹ لگانے میں تاخیر، 5 لاکھ روپے جرمانہ، مزید 50 ہزار یومیہ جرمانہ بھی ہوگا اور کوئی سی تین سزائیں ملنے پر کالج کی رجسٹریشن منسوخ ہوگی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 23 minutes ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 11 minutes ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 minutes ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







