علی امین گنڈا پور کی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات
ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا ک موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

شائع شدہ a year ago پر May 26th 2024, 5:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزارت داخلہ آمد، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، لوڈشیڈنگ، بجلی سے متعلق معاملات و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی۔
وفاقی وزراء اور وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا نے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ کل پیر کو دوبارہ ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد علی امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کیلئے شرائط سے اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ
- 6 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار، لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی
- 6 گھنٹے قبل

باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی
- 21 منٹ قبل

نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- 6 گھنٹے قبل

جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر تحفظات کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات