ذرائع کے مطابق ٹیم کا ایک گروپ کھلاڑیوں اور انتظامیہ سمیت 19 ارکان پر مشتمل ہے، جبکہ دوسرے گروپ میں 9 ارکان شامل ہیں


ٹی 20 ورلڈ کپ 2024میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم ڈیلاس روانہ ہو گئی ۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی ٹیم آج لندن سے دو گروپس میں امریکہ کے شہر ڈیلاس کے لیے روانہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ٹیم کا ایک گروپ کھلاڑیوں اور انتظامیہ سمیت 19 ارکان پر مشتمل ہے، جبکہ دوسرے گروپ میں 9 ارکان شامل ہیں۔
پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکن ٹیم کے خلاف کھیلے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کے میچوں کا شیڈول درج ذیل ہے:
6 جون: پاکستان بمقابلہ امریکہ، بمقام ڈیلاس ، 9جون: پاکستان بمقابلہ انڈیا، بمقام نیویارک ،
11جون: پاکستان بمقابلہ کینیڈا، بمقام نیویارک ، 16جون: پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، بمقام لاڈر ہل
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم سمیت ، صائم ایوب، محمد رضوان، اعظم خان، شاداب خان، فخر زمان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، ابرار احمد، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 days ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 days ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 days ago

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 24 minutes ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 days ago

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 5 hours ago

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 days ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 days ago






