صوبائی وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ اس وقت 50 بسیں 3 روٹس پر چل رہی ہیں، سندھ کے عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سندھ کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں

.webp&w=3840&q=75)
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ نے کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کے معاہدے کی منظوری دیدی ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ نے ان بسوں کے 6 ماہ کے کرائے 41 کروڑ 25 لاکھ روپے کی بھی منظوری دی، کابینہ اگلے 7 سالوں کیلئے 82 کروڑ 50 لاکھ روپے ہر سال دیتی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت ان بسوں کا کرایہ دیتی رہے گی، 8 سال کے بعد یہ بسیں سندھ حکومت کی ملکیت ہو جائیں گی۔
صوبائی وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ اس وقت 50 بسیں 3 روٹس پر چل رہی ہیں، سندھ کے عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، سندھ کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل


