بھارتی ریاستیں نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، یو پی سمیت دیگر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں


بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث 74 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے باعث اموات کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہونے والے انتخابی عملے کے 25 افراد بھی شامل ہیں۔ بھارت میں شدید گرمی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دہلی، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، یو پی سمیت دیگر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
علاوہ ازیں دہلی میں اس ہفتے ملک کا اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم آنےوالے دنوں میں بھارت میں درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔
دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات نے آج 10 ریاستوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ مشرقی بھارت میں موجودہ گرمی کی لہر مزید 2 دن تک جاری رہے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 18 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 19 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 20 hours ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 20 hours ago





