جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ریکارڈ کی جانے والی بدترین موسمیاتی آفت سے کل 171 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 2nd 2024, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

برازیل میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 171 ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادرے کے مطابق ریاست کے شہری دفاع کے ادارے نے بتایا کہ جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ریکارڈ کی جانے والی بدترین موسمیاتی آفت سے کل 171 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایجنسی کے مطابق 29 اپریل سے ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے 2.39 ملین افراد کو متاثر کیا ہے جن میں سے 43 لاپتہ ہیں اور 617,900 بے گھر ہو چکے ہیں۔
حکام نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث لوگوں میں جلدی بیماری لیپٹوسپائروسس کے کیسز بھی بڑھ رہے ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





