احسن اقبال نے کہاکہ چین نے گوادر کے نوجوانوں کو وظائف بھی دیئے جو چین کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں


منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے گوادر سمیت پاکستان کے مختلف شعبوں کی ترقی میں نمایاں شراکت کا مظاہرہ کیاہے۔
چینی کی خبررساں ایجنسی شنہوا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گوادر بندرگاہ اپنے لوگوں کیلئے بے شمار مواقع کے ساتھ عالمی معیار کا ساحلی شہر بنے گا۔
گوادر کی ترقی کیلئے چین کی شراکت کوسراہتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ چین نے گوادر کے لوگوں کیلئے جدید ہسپتال قائم کیا اور فنی تربیت کے ادارے کے قیام میں تعاون کیا ۔
انہوں نے کہاکہ چین نے مقامی لوگوں کے معیار زندگی میں بہتری لانے کیلئے بھی اقدامات شروع کئے ہیں جن میں سولر پینلز کی فراہمی بھی شامل ہے ۔
احسن اقبال نے کہاکہ چین نے گوادر کے نوجوانوں کو وظائف بھی دیئے جو چین کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago





