عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 0.74 ڈالر کمی کے بعد کمی کے 73.64 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا رحجان دیکھا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 0.74 ڈالر کمی کے بعد کمی کے 73.64 ہو گئی۔
گزشتہ روز بھی عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.64فیصد کمی دیکھنے میں آئی،جس کے بعد فی بیرل آئل 74.18ڈالر میں فروخت ہو گئی ۔
برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.43فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 78.28ڈالرہو گئی ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی آئل کی قیمت فروری کے بعد پہلی بار 80ڈالر سے نیچے آئی ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
دوسری جانب پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جون2024 سے ایل پی جی گیس کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 45.62 روپے کمی کر دی ہے۔
یکم جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 کمی کی گئی ہے۔
کمی کے بعد پیٹرول فی لیٹر 268 روپے 36 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر 270 روپے 22 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے،مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 87 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اِس کی فی لیٹر نئی قیمت 171 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 4 hours ago

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 6 hours ago

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 hours ago

سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 6 hours ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 3 hours ago

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- an hour ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 5 hours ago

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 15 minutes ago

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- an hour ago











