Advertisement

تین سالہ بچے پر باپ کا بہیمانہ تشدد

پولیس نے زخمی بچے کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا ، پولیس کے مطابق  کمسن بچہ عرشمان چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور بچے کو طبی امداد دی جارہی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 6th 2024, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تین سالہ بچے پر باپ کا بہیمانہ تشدد

سبزہ زار میں تین سالہ بچے پر باپ کا بہیمانہ تشدد ، تین سالہ بچے کی چیخ و پکار سن کر محلے دار اکٹھا ہوگئے ۔ 
 
محلہ داروں نے بچے پر بیہمانہ تشدد دیکھ کر پولیس کو 15 پر کال کردی ، محلہ داروں  کی کال پر پولیس نے  بروقت کارروائی  کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔ 

پولیس نے زخمی بچے کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا ، پولیس کے مطابق  کمسن بچہ عرشمان چلڈرن ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور بچے کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ 

ملزم کی بیٹی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا، پولیس کے مطابق کمسن عرشمان کے جسم پر دانتوں سے کاٹے جانے کے نشانات واضح طور پر موجود ہیں ۔ 

واضح رہے کہ کرایہ دارکی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی تھی ۔ 

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 14 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 14 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 8 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 12 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
Advertisement