چین نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرنے اور جزیرے کو مسلح کرنے اور آزادی کے حامیوں کو غلط پیغامات بھیجنے سے باز رہنے کی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے


چین نے امریکی مداخلت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تائیوان کا مسئلہ خود حل کریں گے ۔
تاس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہاکہ چین اپنے طور پر فیصلہ کرے گا کہ تائیوان کے ساتھ ملک کا دوبارہ اتحاد کیسے آگے بڑھے گا اور اس حوالے سے امریکی مداخلت منظور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تائیوان چین کا حصہ ہےجس کا حل صرف چین کے عوام پر منحصر ہے۔
تائیوان میں امریکی مسلح افواج کی شمولیت کے امکان پر امریکی صدر جو بائیڈن کے تبصرے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی تائیوان میں مداخلت مزید کشیدگی کا سبب بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم بارہا امریکا کو باور کروا چکے ہیں کہ وہ “ون چائنا”اصول اور چین اور امریکاکے درمیان تین مشترکہ مکالموں کی دفعات پر عمل کرے۔
انہوں نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ تائیوان کی آزادی کی حمایت نہ کرنے اور جزیرے کو مسلح کرنے اور آزادی کے حامیوں کو غلط پیغامات بھیجنے سے باز رہنے کی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 12 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 13 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل





