پولیس کے مطابق ڈاکو ؤں نے کار سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کی
شائع شدہ 8 months ago پر Jun 6th 2024, 12:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تھانہ صدر کے علاقہ الہی ٰ آباد میں دوران واردات ڈاکوؤ ں کی فائرنگ سے گلی میں کھیلتا 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکو ؤں نے کار سوار شہری کو لوٹنے کی کوشش کی ۔ کار سوار کے نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر گلی میں کھیلتا ہوا 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
- 3 منٹ قبل
لاہور پولیس کی بڑی کارروائی،خواتین سمیت منشیات فروش گروہ کے 8 کارندے گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب حکومت کا لاہور میں رواں ماہ کے آخر تک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
دوہرے قتل کے مجرم ظفر اقبال کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد
- 2 گھنٹے قبل
امریکہ میں قتل کی انوکھی واردات،سوتیلی ماں نے اپنے دس سالہ بیٹے کی جان لے لی
- ایک گھنٹہ قبل
ٹک ٹاکررجب بٹ کا ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- 2 گھنٹے قبل
لاہور:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او قتل،ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی
- 40 منٹ قبل
دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کونسا شہر؟
- 3 گھنٹے قبل
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں خصوصی عشائیہ کی تقریب میں شرکت
- ایک گھنٹہ قبل
قتل و غارت کرنے والے بلوچستان کے بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم
- ایک گھنٹہ قبل
قانون سازی کرنا ہمارا کام ہے،عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، وفاقی وزیر قانون
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات