مقتول خاتون میئر یولینڈا سانچیز ستمبر 2021 سے کوٹیجا قصبے کی میئر تھیں
میکسیکو میں کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کلاڈیا شین بام پارڈو کے پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کے اعلان کے کچھ دیر بعد ایک کوٹیجا قصبے کی خاتون میئر کو مسلح افراد نے قتل کردیا۔
مقتول خاتون میئر یولینڈا سانچیز ستمبر 2021 سے کوٹیجا قصبے کی میئر تھیں۔ وہ اس عہدے جئکےت منتخب ہونے والی پہلی خاتون تھیں۔خاتون میئر کو 19 گولیاں ماری گئیں، حملے کے فورا بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئیں، اس حملے میں ان کا سیکیورٹی گارڈ بھی ہلاک ہوا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون میئر پر اس حملے سے متعلق کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ مسلح افراد کا تعلق کسی منظم جرائم پیشہ گروہ سے تھا۔یولینڈا سانچیز کو ستمبر 2021 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے قتل کی دھمکیاں ملنے کی اطلاعات تھیں، انہیں 2023 میں تین دن تک مسلح افراد نے یرغمال بھی بنایا تھا۔
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی
- 2 minutes ago
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط ، انتظامی امور کاباقاعدہ آغاز
- 4 hours ago
بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، بلوچستان میں شدید برفباری اور سیلاب کی وارننگ
- 4 hours ago
بینچز کے اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے 3 ججز کا چیف جسٹس کو خط
- 2 hours ago
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں ہلکی بارش متوقع
- 14 hours ago
صدر مملکت اور وزیر اعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47 ویں صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
- 3 hours ago
عازمین حج کوہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں، وزیر اعظم
- 15 hours ago
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
- 13 hours ago
آرمی چیف کی ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات
- 14 hours ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
- 2 hours ago
ورلڈ بینک کی 2025میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیش گوئی
- 12 hours ago
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا
- 14 hours ago