Advertisement
تفریح

ماضی کی معروف اداکارہ عارفہ صدیقی کا ڈراموں میں واپسی کا عندیہ 

مجھے بہت سے آفرز ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر مجھے اچھا اسکرپٹ اور ساتھی کاسٹ بہترین لگی تو میں ضرور کام کروں گی،اداکارہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 5th 2026, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماضی کی معروف اداکارہ عارفہ صدیقی کا ڈراموں میں واپسی کا عندیہ 

ویب ڈیسک: ماضی کی معروف اداکارہ عارفہ صدیقی کا ڈراموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ماضی کی معروف اداکارہ عارفہ صدیقی نے اپنے شوہر تعبیر علی کے ساتھ لاہور میں ایک تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ عارفہ صدیقی نے کہا کہ مداحوں کی جانب سے ہمیشہ پیاو محبت ملا ان کی پسندیدگی پر شکر گزار ہوں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بہت سے آفرز ہوتی رہتی ہیں لیکن اگر مجھے اچھا اسکرپٹ اور ساتھی کاسٹ بہترین لگی تو میں ضرور کام کروں گی کیونکہ مجھے اصل پہچان ہی ڈراموں کے ذریعے ملی۔

عارفہ صدیقی کے خاوند تعبیر علی نے کہا کہ ہم مداحوں کیلئے اپنے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹس کرتے رہتے ہیں کوشش ہوتی ہے اسی کے ذریعے ہی کام کریں میرا تعلق موسیقی سے ہے اور میں اس کیلئے کام کر رہا ہوں۔

اداکارہ عارفہ صدیقی نے سیکڑوں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ ان کے خاوند تعبیر علی بھی ایک معروف گلوکار ہیں

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 16 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 16 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 16 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 18 hours ago
Advertisement