Advertisement
تفریح

ماڈل و اداکارہ ثنا خان کی لاہور میں سالگرہ پارٹی،شوبز شخصیات کی بھرپور شرکت

اس طرح کی تقریبات منانے کا مقصد دوست احباب سے ملنے کے مواقع حاصل کرنا ہوتا ایک دوسرے کی خوشیاں سیلبریٹ کرنا اچھا لگتا ہے،اداکارہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 6th 2026, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماڈل و اداکارہ ثنا خان کی لاہور میں سالگرہ پارٹی،شوبز شخصیات کی بھرپور شرکت

لاہور: پاکستان کی ابھرتی ہوئی ماڈل و اداکارہ ثنا خان کی سالگرہ منائی گئی اس موقع پر ماڈل نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر سالگرہ کا کیک کاٹا۔

تقریب میی معروف گلوکار کاشف علی بابر گلوکارہ امیرہ میر ڈیزائنر کامی جی ۔علی شیخ ۔۔عمران راج میک اپ آرٹسٹ حسنین سمیت دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر شرکاء کی جانب سے ثنا خان کو سالگرہ کے موقع پر تحائف پیش کئے گئے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

ماڈل ثنا خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سالگرہ پر بہت پرجوش اور خوش ہے اس طرح کی تقریبات منانے کا مقصد دوست احباب سے ملنے کے مواقع حاصل کرنا ہوتا ایک دوسرے کی خوشیاں سیلبریٹ کرنا اچھا لگتا ہے ان دنوں مختلف فیشن شوٹ سمیت دیگر شوبز سرگرمیوں کا حصہ بن رہی ہوں ۔۔۔۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • an hour ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 hours ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
Advertisement