Advertisement
تفریح

لاہور میں موسیقی سے وابسطہ شخصیات کو رائیلٹی کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

تقریب میں جس میں  شہنشاہ غزل استاد غلام علی ، ایم ارشد استاد طافو۔ شازیہ منظور، میگھا،میکال حسن،نشو بیگم ،عارفہ صدیقی، تعبیر علی،رومیسہ طارق ودیگر شریک ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 4th 2026, 9:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں موسیقی سے وابسطہ شخصیات کو رائیلٹی کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد

لاہور میں موسیقی سے وابسطہ شخصیات کو رائیلٹی کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں جس میں  شہنشاہ غزل استاد غلام علی ، ایم ارشد استاد طافو۔ شازیہ منظور، میگھا،میکال حسن،نشو بیگم ،عارفہ صدیقی، تعبیر علی،رومیسہ طارق ودیگر شریک ہوئے۔

اس موقع پر ای ایم آئی پاکستان کی جانب سے استاد فرخ علی خان، حاجی مقبول فرید صابری، موسیقیار ایم اشرف، نغمہ نگار خواجہ پرویز، موسیقیار خلیل احمد، موسیقیار ماسٹر عبداللہ، شاعر جمیل الدین عالی، شاعر فیاض ہاشمی، سویقار طافو خان کو چیکس تقسیم کئے گئے۔

تقریب میں قنبر علی ،شازیہ منظور، تنویر آفریدی ،علیشاہ جعفری نے پرفارم کیا تقریب کا اہتمام گلوکار تنویر آفریدی نے کیا تھا، نظامت کے فرائض ڈاکٹر سہیل نے سر انجام دیئے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ای ایم آئی جب تک موسیقی رہے اس سے وابستہ لوگوں کی خدمت اور رائیلٹی پیش کرتی رہے گی اس سلسلہ میں ایم ایم آئی کے اونر عمید ریاض ، نوید  ریاض، عتید ریاض اور سی او ذیشان چوہدری کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 3 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 13 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 13 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
Advertisement