آئی ایم ایف کا ایک بار پھر پاکستان سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ
ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف کوگیس قیمتوں میں اضافے کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی


انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر پاکستان سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی جا سکتی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی ایم ایف کو مشکل فیصلے سے آگاہ کیا گیا، آئی ایم ایف کو گیس قیمتوں میں اضافے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ہے۔
قرض پروگرام کے معاہدے کیلیے ائی ایم ایف ٹیم کا پاکستان آنا اب ضروری نہیں، قرض پروگرام پر اسٹاف لیول مذاکرات مئی میں ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف قرض پروگرام کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ دیگا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معیشت کی بہتری کیلئے تاحال اقدامات پر مطمئن ہے، نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت رواں ماہ کے اختتام تک متوقع ہے جبکہ ذرائع بجلی کے نرخوں میں اضافے سے پیشگی اقدامات پر عملدرآمد مکمل ہو جائے گا۔
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 12 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 20 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 دن قبل





