Advertisement
علاقائی

پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور :پنجاب بھر میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 12ویں اور10ویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ دوسرے مرحلے میں 9ویں اور 11ویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 15th 2021, 7:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار کرلیا گیا، پہلے مرحلے میں 12ویں اور10ویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔10جولائی سے12ویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا،12ویں جماعت کے امتحانات 9دن میں مکمل ہوں گے۔

10ویں جماعت کے امتحانات کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا، 10ویں جماعت کے امتحانات 10دن میں مکمل کیے جائیں گے۔

دوسرے مرحلے میں 9ویں اور 11ویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔ 12اگست سے 11ویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا جبکہ 9ویں جماعت کے امتحانات 28 اگست سے شروع ہوں گے۔

چنددن قبل  سندھ بھی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر چکا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات 26 جولائی سے لیے جائیں گے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی سے لیے جائیں گے۔ رواں سال صرف اختیاری مضامین کا امتحان لیا جائے گا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات پڑھائے گئے 60 فیصد سلیبس کے تحت لیا جائے گا۔ پیپرز کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا، رواں سال پریکٹیکلز نہیں لیے جائیں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 hours ago
Advertisement