سبی میں صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ شہر کے چار حفاظتی بند ٹوٹ گئے ہیں جس کے نتیجے میں پانچ دیہات سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 3 2024، 6:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ صوبے کے کئی اضلاع میں ندی نالے بھر آئے اور متعدد دیہات زیر آب آ چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بلوچستان بھر میں بارش سے متعلقہ حادثات میں کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سبی میں تو صورتحال اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ شہر کے چار حفاظتی بند ٹوٹ گئے ہیں جس کے نتیجے میں پانچ دیہات سیلاب کی زد میں آ گئے ہیں۔
متاثرہ علاقوں میں ہرنائی، ژوب، لورالائی، سنجاوی، زیارت، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، قلات، خضدار، بارکھان، قلعہ سیف اللہ، چمن اور قلعہ عبداللہ شامل ہیں۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 12 hours ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 15 hours ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 15 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






