عالمی برداری فتنہ الخوارجی اور داعش کے خلاف سخت کارروائی کرے، پاکستانی مندوب برائے اقوام متحدہ


اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیےخطرہ ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارجی اور داعش کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کو سمجھناہوگا کہ دہشت گردی پر قابوپائے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا، دہشت گرد افغانستان پر بھی قبضہ کر سکتے ہیں، ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سیاسی سطح پر اجتماعی طور پرکارروائی کی جائے۔
عبوری افغان حکومت سے متعلق منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی کا مسئلہ حل ہونے تک افغانستان کے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات بھی نارمل نہیں ہوں گے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- an hour ago

لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید
- 3 hours ago

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
- 26 minutes ago

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری
- 3 hours ago

صہیونی فورسز کا غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 95 فلسطینی شہید
- 3 hours ago

پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا
- 2 hours ago

یو اے ای نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
- 2 hours ago

سندھ سرکار نے کورونا وباء کے دوران عارضی طور پر بھرتی کیے گئے ڈاکٹرز کو فارغ کر دیا
- 2 hours ago

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک لاہورایئرپورٹ پر قائم
- an hour ago

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
- 3 hours ago

امریکا نے شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھالیں
- 3 hours ago

ایس آئی ایف سی کے قیام کا دوسرا سال، صنعت، سیاحت اور نجکاری کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں
- 22 minutes ago